17 اکتوبر، 2017، 1:12 PM

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ جب تک مشرقی امریکہ کو نشانہ بنانے والا میزائل نہ بنا لے تب تک امریکہ سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

مہر خبرررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے ایک اہلکار نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا جب تک مشرقی امریکہ کو نشانہ بنانے والا میزائل کو نہ بنا لے تب تک امریکہ سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ شمالی کوریا کے اس اہلکار کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سفارتی گفتگو کے حق میں ہے لیکن ایسی سفارت کاری سے کوئی فائدہ نہین جس سے قومی اور ملکی مفادات کو تحفظ فراہم نہ ہو۔ اس نے کہا کہ شمالی کوریا اس ہدف تک دو مرحلوں میں پہنچ جائےگا۔

News ID 1876008

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha