9 اکتوبر، 2017، 10:20 AM

امریکہ طوطابن کر ہندوستانی زبان بول رہاہے

امریکہ طوطابن کر ہندوستانی زبان بول رہاہے

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ امریکہ طوطابن کر ہندوستانی زبان بول رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی  کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ امریکہ طوطابن کر ہندوستانی زبان بول رہا ہے۔  سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ ہندوستان کان کھول کر سن لے ہم ڈرنے اور جھکنے والے نہیں، دہشت گردی کیخلاف قربانیاں ماننا ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ طوطا بن کر بھارتی زبان بول رہا ہے۔

News ID 1875819

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha