3 اکتوبر، 2017، 11:34 AM

ایرانی امدادی کارواں 200 ٹن غذائی اور طبی امداد کے ہمراہ حلب پہنچ گیا

ایرانی امدادی کارواں 200 ٹن غذائی اور طبی امداد کے ہمراہ حلب پہنچ گیا

عرب ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کا امدادی کارواں 200 ٹن غذائی اور طبی امداد کے ہمراہ شام کے شہر حلب پہنچ گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا امدادی کارواں 200 ٹن غذائی اور طبی امداد کے ہمراہ شام کے شہر حلب پہنچ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کا امدادی کارواں 200 ٹن امداد کے ہمراہ حلب کے سعد اللہ الجابری اسکوائر پر پہنچ گیا ہے یہ امداد صوبہ حلب کے عوام کے لئے ہے جس میں طبی اور غذائی مواد شامل ہے۔

News ID 1875697

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha