29 ستمبر، 2017، 4:35 PM

سعودیہ نے ڈرائیونگ کے بعد عورتوں کو فتوی صادر کرنے کی اجازت بھی دیدی

سعودیہ نے ڈرائیونگ کے بعد عورتوں کو فتوی صادر کرنے کی اجازت بھی دیدی

سعودی عرب کی حکومت یزید اور بنی امیہ کے راستے پر گامزن ہے سعودی عرب نے اپنی سنتوں کو توڑنا شروع کردیا ہےسعودی عرب خطے میں یزیدی اور معاویائی افکار کو ترویج دے رہا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار الحیات کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت یزید اور بنی امیہ کے راستے پر گامزن ہے سعودی عرب نے اپنی سنتوں کو توڑنا شروع کردیا ہےسعودی عرب خطے میں یزیدی اور معاویائی افکار کو ترویج دے رہا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب افراط اور تفریط کا شکارہوگیا ہے سعودی عرب نے اب عورتوں کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کے ساتھ ساتھ فتوی صادر کرنے کی اجازت بھی دیدی ہے اور سعودی عرب میں یہ نئی تبدیلی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے بعد شروع ہوئی ہے۔ سعودی عرب کی مشاورتی کونسل نے اب سعودی رعب کی عورتون کو ڈرائیونگ کے ساتھ فتوی صادر کرنے کی اجازت بھی دیدی ہے۔ سعودی عرب میں اس سے قبل عورتوں کو ڈرائیونگ کرنے کی اجازت نہیں تھی لیکن اب عورتوں کو یہ اجازت مل گئی ہے اور اس کے ساتھ اب سعودی عورتیں مردوں کی طرح فتوی بھی صادر کیا کریں گی۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کیا اور ٹرمپ کے دورے کے بعد سعودی عرب نے اپنی وضع کردہ سنتوں کو توڑنا شروع کردیا ہے سعودی عرب در حقیقت یزیدی اور معاویائی اسلام کو علمبردار ہے۔

News ID 1875615

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha