14 ستمبر، 2017، 11:54 AM

سکیورٹی کونسل کی میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کی مذمت

سکیورٹی کونسل کی میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کی مذمت

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے ایک اجلاس میں میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میںم ذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے ایک اجلاس میں میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سکیورٹی وکنسل نے میانمار کے صوبہ رکھائن میں مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سکیورٹی وکنسل نے میانمار کی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ فوری طور پر مسلمانوں کے خلاف تشدد کو بند کرے۔

News ID 1875255

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha