24 اگست، 2017، 12:36 PM

یمنی عوام کا سعودی عرب کے یمن پر بہیمانہ جرائم اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے خلاف مظاہرہ

یمنی عوام کا سعودی عرب کے یمن پر بہیمانہ جرائم اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے خلاف مظاہرہ

یمن کے نہتے اور بےگناہ عرب مسلمانوں پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ادھر یمنی عوام نے سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ کو امریکی ایجنٹ قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے اور بےگناہ عرب مسلمانوں پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ادھر یمنی عوام نے سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ  کو امریکی ایجنٹ قراردیا ہے۔

یمنی مظاہرین نے امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ ملک سلمان  کو امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ قراردیا ہے۔ یہ مظاہرہ یمن کے دارالحکومت صنعا کے السبعین اسکوائر پر کیا گیا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

News ID 1874786

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha