3 اگست، 2017، 8:22 PM

حزب اللہ کا عرسال میں فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان

first
حزب اللہ کا عرسال میں فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان

حزب اللہ لبنان کے آپریشن آفس نے عرسال اور فلیطہ میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرتے ہوئے اس علاقہ میں فوجی آپریشن کو مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے آپریشن آفس نے عرسال اور فلیطہ میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرتے ہوئے اس علاقہ میں فوجی آپریشن کو مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلامی مزاحمت نے عرسال میں فوجی اہداف کو محقق کرلیا ہے اور اس علاقہ سے دہشت گردوں کومکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے ۔ بیان میں سید حسن نصر اللہ اور شہداء کے اہلخانہ کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

News ID 1874318

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha