21 جولائی، 2017، 4:33 PM

چین میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور55 زخمی

چین میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور55 زخمی

چین کے شہر ہینگ ژہو میں دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور55زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے شہر ہینگ ژہو میں دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور55زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق دکان میں اچانک ہونے والا دھماکہ گیس کا تھا،دھماکے کے بعد دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی شدت کے باعث ارد گرد کھڑی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے جبکہ نزدیک کھڑی بس میں موجود 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوگئے۔

News ID 1874029

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha