31 دسمبر، 2014، 3:33 PM

چین

چین کی ایک فیکٹری میں گیس دھماکے میں 17 افراد ہلاک

چین کی ایک فیکٹری میں گیس دھماکے میں 17 افراد ہلاک

مہر نیوز/31 دسمبر/2014 : چین میں جنوبی شہر فوشاں میں قائم ایک فیکٹری میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں جنوبی شہر فوشاں میں قائم ایک فیکٹری میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے ہیں۔

چینی حکام کے مطابق فیکٹری میں تین دھماکے ہوئے، جن کی وجہ سے فیکٹری کی دیواریں اور چھت تباہ ہو گئی۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ قریب ہی واقع ایک گلاس فیکٹری اور دیگر پلانٹس بھی متاثر ہوئے۔

News ID 1847272

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha