8 ستمبر، 2007، 11:29 PM

پاکستان

پشاور میں ایک کار بم دھماکہ ہوا

پشاور میں ایک کار بم دھماکہ ہوا

پاکستان کے شہر پشاور کے ایک کار پارکنگ میں کاربم دھماکے کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر پشاور کے ایک کار پارکنگ میں کاربم دھماکے کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں دھماکے سے قر یبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکہ کینٹ پلازہ کی پارکنگ میں کھڑی کارمیں ہوا جس کے نتیجے میں 12 افراد معمولی زخمی ہوئے  دھماکے سے پارکنگ میں کھڑی چار گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچاہے

 

News ID 548615

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha