21 مئی، 2017، 2:23 PM

ریاض میں ٹرمپ کی قطر و بحرین کے بادشاہوں اور مصر کے صدر سے ملاقات

ریاض میں ٹرمپ کی قطر و بحرین کے بادشاہوں اور مصر کے صدر سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی، بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ اور مصر کے صدر السیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی، بحرین کے بادشاہ  حمد بن عیسی آل خلیفہ اور مصر کے صدر السیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملاقات میں بحرین، قطر اور مصر کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تاکید کی۔ عرب ذرائع کے مطابق امیرکی صدر ریاض میں سعودی عرب کے حامی مسلم ممالک کو اسلام کے موضوع پر لیکچر دیں گے سعودی عرب خطے میں امریکی اسلام کے فروغ دے رہا ہے۔

News ID 1872648

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha