28 اپریل، 2017، 12:30 AM

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 7 پاکستانی وہابی دہشت ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں  7 پاکستانی وہابی دہشت ہلاک

افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں پاکستان کی وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں پاکستان کی وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے لوارا منڈی میں امریکی ڈرون نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں موجود 7 دہشت گرد مارے گئے جب کہ مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق پاکستانی کی وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان گروپ سے بتایا جاتا ہے۔

انٹیلی جنس حکام کے مطابق علاقے میں امریکی ڈرون کی پرواز دیکھی گئی جس کے بعد ایک گھر پر 2 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 7 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے

ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گردوں  کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے اور ان میں دو کمانڈر عبدالرحمان اور اختر محمد بھی شامل ہیں۔

News ID 1872100

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha