9 فروری، 2018، 12:28 AM

امریکی ڈرون حملے ميں پاکستانی طالبان کے نائب سربراہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

امریکی ڈرون حملے ميں پاکستانی طالبان کے نائب سربراہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں تحریک طالبان پاکستان " ٹی ٹی پی " کے نائب امیر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں تحریک طالبان پاکستان " ٹی ٹی پی " کے نائب امیر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون حملے میں کالعدم وہابی دہشت گرد جماعت تحریک طالبان پاکستان " ٹی ٹی پی "  کےنائب امیر سجنامحسو​د ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی ڈرون حملے میں سجنا محسود کے علاوہ ایک اور دہشت گرد بھی ہلاک ہوا ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ طالبان وہی تنظیم ہے جسے امریکہ اور سعودی عرب نے ملکر تشکیل دیا تھا۔

News ID 1878602

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha