مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين نے شام پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام کے حالات کو مزید پیچیدہ کرنے پر شدید انتباہ جاری کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں ایسے تحریک آمیز اقدامات سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ اس حالات مزید پیچيدہ ہوسکتے ہیں۔
چين نے شام پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام کے حالات کو مزید پیچیدہ کرنے پر شدید انتباہ جاری کیا ہے۔
News ID 1871635
آپ کا تبصرہ