7 اپریل، 2017، 5:20 PM

چین کا شام کے حالات کو مزید پیچیدہ کرنے پر شدید انتباہ جاری

چین کا شام کے حالات کو مزید پیچیدہ کرنے پر شدید انتباہ جاری

چين نے شام پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام کے حالات کو مزید پیچیدہ کرنے پر شدید انتباہ جاری کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين نے شام پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام کے حالات کو مزید پیچیدہ کرنے  پر شدید انتباہ جاری کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں ایسے تحریک آمیز اقدامات سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ اس حالات مزید پیچيدہ ہوسکتے ہیں۔

News ID 1871635

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha