18 مارچ، 2017، 5:37 PM

یمنی فورسز کا سعودی عرب کی کمپنی آرامکو پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کا سعودی عرب کی کمپنی آرامکو پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکو پر میزائل سے حملہ کیا ہے جبکہ ایک اور حملے میں 60 سعودی مزدوروں کو ہلاک اور زخمی کریدا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکو پر میزائل سے حملہ کیا ہے جبکہ ایک اور حملے میں 60 سعودی مزدوروں کو ہلاک اور زخمی کریدا ہے۔سعودی عرب نے ابھی تک آرامکو پر میزائل حملے پر کسی قسم کا رد عمل ظاہر نہیں کیا ۔ ادھر یمنی فورسز نے صرواح کے علاقہ " کوفل"  میں فوجی چھاؤنی پر حملہ کرکے سعودی رعب سے منسلک 60 فوجی مزدوروں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

News ID 1871164

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha