مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان کی موجودگی میں مقامی سطح پر تیار کئے گئے پیشرفتہ ٹینک " کرار" کی رونمائی ہوگئی۔
مزاحمتی اقتصاد کے سال میں ایران نے اپنے پیشرفتہ ٹینک کی رونمائی کی ہے یہ ٹینک ایران کی وزارت دفاع میں تیار کیا گیا ہے۔ ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ "کرار" ٹینک کے تمام قطعات مقامی سطح پرتیار کئے گئے ہیں۔ اور یہ ٹینک بڑی مقدار میں ملک کے اندر تیار کیا جارہا ہے۔
آپ کا تبصرہ