9 مارچ، 2017، 10:17 AM

عراق کے علاقہ تکریت کے شمال میں بم دھماکے میں 41 افراد ہلاک اور زخمی

عراق کے علاقہ تکریت  کے شمال میں بم دھماکے میں 41 افراد ہلاک اور زخمی

عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر تکریت کے شمال میں ایک شادی کی تقریب میں 4 وہابی خودکش حملہ آوروں نے 41 افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر  تکریت کے شمال میں ایک شادی کی تقریب میں 4 خودکش حملہ آوروں نے 41 افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق تکریت کے شمال میں  گاؤں  السعد میں شادی کی تقریب میں خونخوار وہابی دہشت گردوں نے خودکش حملوں کے ذرائع خوشی کی تقریب کو عزا میں تبدیل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے حملوں میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے قریبی اسپتال میں منتقل کردیا گيا ہے ۔

News ID 1870957

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha