7 مارچ، 2017، 7:54 PM

رہبر معظم کا انقلابی شاعر احمد عزیزی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم کا انقلابی شاعر احمد عزیزی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلابی شاعر احمد عزیزي کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلابی شاعر احمد عزیزي کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم عزیزی کے اہلخانہ، دوستوں اور صوبہ کرمانشاہ کےعوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئےمرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

News ID 1870924

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha