مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائشیا نے شمالی کوریا کی طرف سے دشمن قوتوں کی سازش میں ملوث ہونے کے الزام کے بعد شمالی کوریا سے اپنا سفیر مشاورت کے لئے واپس بلا لیا ہے۔
شمالی کوریا نے ملائشیا پرکم جونگ نام کے قتل کی تفتیش کے سلسلے میں دشمن قوتوں کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا، جس پر ملائیشین وزارت خارجہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سفیر کو طلب کرلیا ہے۔
ملائیشین حکام کے مطابق کم جونگ اُن کے بھائی کی موت کی تفتیش کرنا ملائیشین حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ادھر پیانگ یانگ سےملائیشین سفیر کو مشاورت کیلئے بھی بلالیا ہے۔
ملائشیا نے شمالی کوریا کی طرف سے دشمن قوتوں کی سازش میں ملوث ہونے کے الزام کے بعد شمالی کوریا سے اپنا سفیر مشاورت کے لئے واپس بلا لیا ہے۔
News ID 1870579
آپ کا تبصرہ