1 فروری، 2017، 1:11 PM

صدر حسن روحانی نے امیر کبیر، ناہید 1 اور سامان 1 سیٹلائٹ کی رونمائی کی

صدر حسن روحانی نے امیر کبیر، ناہید 1 اور سامان 1 سیٹلائٹ کی رونمائی کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عشر فجر کی آمد کے موقع پر امیر کبیر، ناہید 1 اور سامان 1 سیٹلائٹس کی رونمائی کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عشر فجر کی آمد کے موقع پر امیر کبیر، ناہید 1 اور سامان 1 سیٹلائٹس کی رونمائی کی۔ صدر حسن روحانی کے ہمراہ اس موقع پر وزیر دفاع اور وزیر ٹیلی کمیونیکیشنز بھی موجود تھے ناہید 1 ملک کا ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ ہے۔ امیر کبیر سیٹلائٹ امیر کبیر یونیورسٹی میں تیار کیا گیا ہے جو تصویر برداری کی  بھر پورصلاحیت رکھتا ہے جبکہ سیٹلائٹ سامان 1 کا کام ایک سیٹلائٹ کو نچلے مدار سے اونچے مدار میں منتقل کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران کی فضائي امور میں ترقی اور پیشرفت کاسلسلہ جاری ہے۔

News ID 1870130

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha