مہر خبررسان ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ، متنازع علاقوں سے آنے والے افراد کو خوش آمدید کہیں گے۔ کینیڈین وزیر اعظم کا یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ زدہ، متنازع علاقوں سے آنے والے افراد کیلئے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
News ID 1870054
آپ کا تبصرہ