6 جنوری، 2017، 5:28 PM

بحرینی حکومت نے شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا

بحرینی حکومت نے شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا

بحرین کی امریکہ اور اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کی طرف سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت نے شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے بھی روک دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے صوت المنامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی امریکہ اور اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کی طرف سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت نے شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے بھی روک دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے الدراز علاقہ کی امام جعفر صادق مسجد میں شیعہ مسلمانوں کو نماز حجمعہ ادا کرنے سےروک دیا ہے  بحرینی حکومت نےالدراز علاقہ کی امام جعفر صادق (ع) مسجد کے اطارف میں پولیس اور فوج کو تعینات کردیا اور بحرینی حکومت نےا گذشتہ تیس ہفتوں سے س مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

News ID 1869526

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha