مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے نائب وزير خارجہ فیصل مقداد ایک اعلی وفد کے ہمراہ کل رات تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ شام کے نائب وزير خارجہ ایران کے افریقی اور عربی امور کے ڈائریکٹر جابری انصاری کی دعوت پر تہران پہنچے ہیں جہاں وہ آج جواد ظریف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، شام کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
شام کے نائب وزير خارجہ فیصل مقداد ایک اعلی وفد کے ہمراہ کل رات تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News ID 1868136
آپ کا تبصرہ