مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کے صدرشی چی پینگ ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ان کا والہانہ استقبال کیا ۔
چین کے صدر ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ چین کے صدر ایرانی کے روحانی اور مذہبی پیشوا حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
آپ کا تبصرہ