سربیا کے صدر تہران پہنچ گئے

پروفیسر سمعی کی دعوت پر سربیا کے صدر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مغز و اعصاب کے حراحوں کی عالمی انجمن کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پروفیسر سمعی کی دعوت پر سربیا کے صدرتومیسلاونیکولیچ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مغز و اعصاب کے حراحوں کی عالمی انجمن کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سربیا کے صدر اس دورے میں ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ بھی دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1863357

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =