21 اکتوبر، 2016، 4:07 PM

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ بالآخر کامیاب ہوگیا

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ بالآخر کامیاب ہوگیا

شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے دو میزائل تجربوں کے ناکام ہونے کے بعد تیسرے تجربے میں کامیابی حاصل کرلی ہے موسوڈان بلاسٹک میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے.

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے دو میزائل تجربوں کے ناکام ہونے کے بعد تیسرے تجربے میں کامیابی حاصل کرلی ہے موسوڈان بلاسٹک میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے.امریکہ کو براہ راست نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے کی کوششوں میں لگے شمالی کوریا کو بالآخر کامیابی مل ہی گئی، شمالی کوریا نے عالمی دباؤ کے باوجود اٹھارہ سو میل تک ہدف کو نشانے بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ موسوڈان بلاسٹک میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے. امریکی اسٹریٹجک کمانڈ نے بھی شمالی  کوریا کی جانب سے کامیاب تجربے کی تصدیق کی ہے ،یہ میزائل امریکی علاقے گوئام کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

News ID 1867743

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha