مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی نے کہاہے کہ امریکہ افغانستان میں ڈبل گیم کھیل رہاہے اور امریکہ افغانستان میں امن قائم کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔۔سابق افغانستان کے سابق صدرحامدکرزائی نے کا کہنا ہے کہ انتہاپسندی کیخلاف امریکہ کوروس،ایران اوربھارت سے مدد لینی چاہیے، پاکستان کوبھی انتہاپسندی کےخلاف تعاون میں شامل ہوناچاہیے،طالبان کو جنگ سے شکست نہیں دی جاسکتی ،مذاکرات سے ہی افغانستان میں امن آسکتاہے۔ان کا کہناتھا کہ امریکہ افغانستان میں ڈبل گیم کھیل رہاہے،امریکاکومان لیناچاہیے کہ وہ افغانستان میں امن لانے میں ناکام رہاہے۔
امریکہ افغانستان میں امن قائم کرنے میں ناکام/ امریکہ کی افغانستان میں ڈبل گیم
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی نے کہاہے کہ امریکہ افغانستان میں ڈبل گیم کھیل رہاہے اور امریکہ افغانستان میں امن قائم کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
News ID 1867666
آپ کا تبصرہ