11 اکتوبر، 2016، 12:50 PM

رہبر معظم کی موجودگی میں محرم الحرام کی نویں شب میں مجلس عزا

رہبر معظم  کی موجودگی میں  محرم الحرام کی نویں شب میں مجلس عزا

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں محرم الحرام کی نویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں محرم الحرام کی نویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔مجلس عزا سے حجت الاسلام والمسلمین رفیعی  نے خطاب کرتے ہوئے حضرت عباس کے فضائل اور مصائب پیش کئے اور حضرت عباس کو حضرت امام حسین کی اطاعت اور وفا کا مظہر قراردیا۔  مجلس عزا میں جناب سید محمد موسوی اور محمد رضا طاہری نے نوحہ خوانی اور مصائب پیش کئے۔ حسینیہ امام خمینی میں مجالس عزا کا سلسلہ 11 محرم الحرام بروز جمعرات تک جاری رہےگا۔

News ID 1867514

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha