15 ستمبر، 2016، 5:39 PM

شمالی کوریا کے خلاف یکطرفہ پانبدیاں بے فائدہ ہیں

شمالی کوریا کے خلاف یکطرفہ پانبدیاں بے فائدہ ہیں

چینی حکومت کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کو روکنے کے لئے یکطرفہ پابندیاں بے فائدہ ہیں اور صرف مذاکرات کے ذریعہ ہی شمالی کوریا کے ایٹمی مسئلہ کو حل کیا جاسکتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی حکومت کا کہنا ہے کہ چینی حکومت کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کو روکنے کے لئے یکطرفہ پابندیاں بے فائدہ ہیں اور صرف مذاکرات کے ذریعہ ہی  شمالی کوریا کے ایٹمی مسئلہ کو حل کیا جاسکتا ہے۔

چین کے وزیر خارجہ وانگ لی نے اپنے جاپانی ہم منصب سےشمالی کوریا کے پانچویں ایٹمی تجربے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں عائد کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہے اور شمالی کوریا کے ایٹمی معاملے کو صرف مذاکرات کے ذریعہ ہی حل کیا جاسکتا ہے۔

News ID 1866927

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha