مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حلب میں شامی فورسز کی کارروائی کے دوران 100 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ وہابیوں کے راکٹ حملے میں 5 شہری مارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے دیر حافر علاقہ میں 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ شامی ذرائع کے مطابق شامی جنگی طیاروں نے دیرفول کے جنوب، تلبیسہ ، میدان شاعر اور تدمر کے مشرق میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں کئی درجن وہابی داعشی دہشت گردی ہلہاک ہوگئے ہیں۔
شام کے صوبہ حلب میں شامی فورسز کی کارروائی کے دوران 100 وہابی داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ وہابیوں کے راکٹ حملے میں 5 شہری مارے گئے ہیں۔
News ID 1866713
آپ کا تبصرہ