مہر خبررساں ایجنسی نے الاخباریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے صوبہ حمص میں تدمر کے جنوب میں الکلابیات علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ اس کارروائي 74 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑی مقدار میں اسلحہ بھی ضبط کرلیا ہے۔ شامی فضائیہ نے بھی اس کارروائی میں شرکت کی ۔ شامی فضائیہ کی بمباری میں درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک اور زخمي ہوگئے ہیں۔ جبکہ درعا میں بھی شامی فورسز نے درجنوں دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
شامی فورسز نے صوبہ حمص میں تدمر کے جنوب میں الکلابیات علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ اس کارروائي 74 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گيا ہے۔
News ID 1870502
آپ کا تبصرہ