مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے کہا ہےعراق اور شام میں داعش کے خلاف امریکہ کی کھوکھلی کارروائی جاری ہے ،شام کے مسئلہ پر روس سے اختلافات برقرار ہیں ۔ چین میں جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر امریکہ کے صدر اور برطانوی وزیراعظم نے ملاقات کی ، پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر اوبامہ نے کہا کہ شام کے معاملے پر روس سےمذاکرات کلیدی اہمیت رکھتے ہیں ،خطے میں تمام قوتوں کومتحد کرنا مشکل ہے ۔ شام کے مسئلہ پر روس کے ساتھ اختلافات باقی ہیں۔
امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے کہا ہےعراق اور شام میں داعش کے خلاف امریکہ کی کھوکھلی کارروائی جاری ہے ،شام کے مسئلہ پر روس سے اختلافات برقرار ہیں ۔
News ID 1866688
آپ کا تبصرہ