4 اگست، 2016، 12:09 AM

چترال کی وادی کیلاش میں 5 وہابی دہشت گرد ہلاک

چترال کی وادی کیلاش میں 5 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع چترال کی وادئ کیلاش میں حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کے دوران 5 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع چترال کی وادئ کیلاش میں حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کے دوران  5  وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستانی سکیورٹی حکام کے مطابق حساس اداروں کو وادئ کیلاش کے بمبوریت گاؤں کے قریب دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستانی علاقوں میں نقل و حرکت کے بارے میں اطلاعات ملی ۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا۔ سکیورٹی حکام نے تصدیق کی کہ آپریشن کے دوران مسلح جھڑپ میں 5 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے، سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران مذکورہ دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں وہابی مدارس میں بڑے پیمانے پر دہشت گردوں کو بھرتی کیا جاتا ہے جو پاکستان میں عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔ پاکستانی حکومت کو بھی پاکستان سے دہشت گردی کی جڑ ختم کرنے کے لئےترکی کی طرح تمام وہابی مدارس کو سربمہر کردینا چاہیے اور وہابی گمراہ  نظریے کے فروغ پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

News ID 1865969

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha