31 جولائی، 2016، 6:54 PM

پاکستانی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل میں سنجیدہ نہیں

پاکستانی حکومت  مسئلہ کشمیر کے حل میں سنجیدہ نہیں

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے سڑکوں پر آنے کی بجائے ہندوستانی زیادتیوں کوعالمی سطح پراجاگرکیا جانا چاہیے لیکن پاکستانی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل میں سنجدیہ نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوزکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے سڑکوں پر آنے کی بجائے ہندوستانی زیادتیوں کوعالمی سطح پراجاگرکیا جانا چاہیے لیکن پاکستانی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل میں سنجدیہ نہیں ہے۔ رضا ہارون نے کہا کہ ظلم و ستم کا شکار کشمیری بھائیوں کو مخصوص دن یاد کرنے کی بجائے عالمی سطح پراقدامات کیے جائیں، انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت مسئلہ کشمیرحل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔کشمیری جتنے بھی مارے جائیں پاکستان کو کوئی پروا نہیں ہے ۔ذرائع کے مطابق اکثر کشمیریوں کو پاکستان کے ساتھ الحاق میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور وہ پاکستان کی موجودہ کشیدہ صورتحال  کو دیکھ کر ہندوستان کے ساتھ رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

News ID 1865899

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha