مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ نے ڈیلاس حملوں کے بعد امریکہ میں سرکاری عمارتوں پر12جولائی تک پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم دیا ہے۔
امریکی صدربارک اوبامہ نے ڈیلاس حملوں میں ہلاک افسران کےاعزازمیں یہ بیان جاری کیا ہے، ڈیلاس شہر میں سیاہ فام نوجوانوں کے قتل کے خلاف مظاہروں میں فائرنگ سے 5پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکہ میں رواں برس کے دوران پولیس فائرنگ کے نتیجے میں 123 سیاہ فام ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکی صدر باراک اوبامہ نے ڈیلاس حملوں کے بعد امریکہ میں سرکاری عمارتوں پر12جولائی تک پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم دیا ہے۔
News ID 1865346
آپ کا تبصرہ