29 جون، 2016، 1:54 AM

رہبر معظم نے میجر جنرل فیروز آبادی کو اپنا اعلی فوجی مشیر مقرر کردیا

رہبر معظم نے میجر جنرل فیروز آبادی کو اپنا اعلی فوجی مشیر مقرر کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں مسلح افواج کے سابق چيف آف اسٹاف کو اپنا اعلی فوجی مشیر مقرر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی اردوسروس کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں مسلح افواج کے سابق چيف آف اسٹاف کو اپنا اعلی فوجی مشیر مقرر کردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے میجر جنرل فیروز آبادی کی طولانی خدمات اور مجاہدت پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا: آپ کے طولانی  اور گرانقدر تجربات  کے پیش نظر آپ کو فوجی امور میں اپنا اعلی مشیر مقرر کرتا ہوں ۔

News Code 1865089

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha