25 جون، 2016، 2:38 PM

روس کے علاقے کیروف کے گورنر کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار

روس کے علاقے کیروف کے گورنر کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار

روس کے علاقے کیروف کے گورنر نیکیتا کو چالیس لاکھ روسی روبل رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے علاقے کیروف کے گورنر نیکیتا کو چالیس لاکھ روسی روبل رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تحقیقاتی کمیٹی کے ترجمان ولادیمیر مارکن کے مطابق کیروف کے گورنر نیکیتا بیلخ پر چار لاکھ روبل رشوت لینے کا شبہ ہے جس پر ان کے خلاف مجرمانہ مقدمے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔گورنر نکیتا اپنی سرپرستی میں ایک فیکٹری اور فارسٹ مینجمنٹ کمپنی سمیت کیروف میں مقامی کاروبار چلاتا ہے ۔ 41  سالہ نیکیتا دو ہزار آٹھ میں کیروف کے گورنر مقرر ہوئے اور دوہزار چودہ میں عہدے پر دوبارہ منتخب ہوئے تھے۔

News ID 1864989

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha