مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کےزیر انتظام کشمیرکے ضلع کپواڑہ میں لولاب علاقہ میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سینئر حریت رہنماؤں نے مشترکہ طور پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان منظم طریقے سے کشمیریوں کی نسل کشی کمر بستہ ہے۔ کشمیری رہنماؤں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے کشمیریوں سے " یوم کشمیر" اور یکم جولائی کے جمعۃ الوداع کو " یوم القدس" منانے کی مشترکہ اپیل کی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع کپواڑہ میں لولاب علاقہ میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1864962
آپ کا تبصرہ