مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو چابہار منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اطلاعات کےمطابق سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ایران پاکستان کا برادراور ہمسایہ ملک ہے، اس لیے اسلام آباد کو چا بہار میں بننے والی بندر گاہ کے منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو چابہار منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
News ID 1864341
آپ کا تبصرہ