6 اپریل، 2016، 12:19 AM

ریاض میں سعودی عرب کی انٹیلیجنس کے افسر مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک

first
ریاض میں سعودی عرب کی انٹیلیجنس کے افسر مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مغرب میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سعودی عرب کی انٹینلیجنس کے ایک اعلی افسر ماجد الحمادی کو ہلاک کردیا ہے داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مغرب میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سعودی عرب کی انٹینلیجنس کے ایک اعلی افسر کرنل ماجد الحمادی کو ہلاک کردیا ہے داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے اس خبر کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرنل ماجد الحمادی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق واقعہ کی تحقیق کا آغاز کردیا گیا ہے ادھر داعش دہشت گردوں نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

News ID 1863088

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha