مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 8 وہابی شر پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ڈرون حملہ افغان ضلع کوہاٹ میں گرشتہ روز کیا گیا جس کے نتیجے میں 8 وہابی شر پسند ہلاک ہو گئے تھے تاہم صوبائی پولیس ہیڈ کوارٹرنے ڈرون حملے اور ہلاکتوں کے حوالے سے آج بیان جاری کیا ہے اور 8 وہابی شرپسندوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 8 وہابی شر پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID 1862717
آپ کا تبصرہ