مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں خودکش جیکٹس کے قبل ازوقت پھٹنے سے 8 خودکش حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ افراد قندوز میں مربوط حملے کی تیاریاں کر رہے تھے کہ اس دوران دشت آرچی میں خودکش جیکٹس قبل از وقت پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 8 خودکش حملہ آور ہلاک ہوگئے۔

افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں خودکش جیکٹس کے قبل ازوقت پھٹنے سے 8 خودکش حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں۔
News Code 1863633
آپ کا تبصرہ