مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صوبہ بورسا میں خودکش بم دھماکے میں ایک عورت ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بورسا کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق خودکش حملہ آور ایک 25 سالہ عورت تھی جو بم نصب کرتے ہوئے ہلاک ہوگئی ہے ۔بم دھماکے کے نتیجے میں کئی دکانوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
ترکی کے صوبہ بورسا میں خودکش بم دھماکے میں ایک عورت ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1863606
آپ کا تبصرہ