مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررسان ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے جرمن چانسلر انگلا مرکل کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنی کرد بھی ترکی کے دشمن ہیں۔ اوغلو نے کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک کے دباؤ کے باوجود ترکی سنی کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کو متوقف نہیں کرےگا۔ ترک وزیر اعظم نے کہا کہ ترکی کرد ڈیموکریٹک پارٹی کو بھی پ ک ک کی طرح اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ اس نے کہا کہ ترک فوج سنی کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے جرمن چانسلر انگلا مرکل کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنی کرد بھی ترکی کے دشمن ہیں۔
News ID 1861851
آپ کا تبصرہ