4 دسمبر، 2015، 5:52 PM

چین اور جنوبی افریقہ میں جامع شراکت داری قائم کرنے پر اتفاق

چین اور جنوبی افریقہ میں جامع شراکت داری قائم کرنے پر اتفاق

چین اور جنوبی افریقہ نے دونوں مما لک کے ما بین جامع شراکت داری قائم کر نے پر اتفاق کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شنہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین اور جنوبی افریقہ نے دونوں ممالک کے ما بین جامع شراکت داری قائم کر نے پر اتفاق کیا ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ اور جنوبی افریقن صدر جیکب زوما کے ما بین جمعرات کو ہو نے والی ملا قات میں با ہمی تعلقات کو مز ید وسعت دینے اور پانچ سے دس سالہ اسٹر یٹجک منصو بے کی عملداری بھی طے پا گئی۔ ملاقات میں چینی صدر نے کہا کہ دو نوں مما لک کے ما بین اسٹرٹیجک شرا کت داری سیا سی اعتماد اور جا مع تعاون کے ساتھ مختلف شعبوں میں نئی جہتوں کو چھو رہی ہے جس سے دو نوں اطراف کی عوام مستفید ہو رہی ہیں۔ اس مو قع پر جنو بی افریقہ کے صدر نے دو نوں مما لک کے مابین عوامی وفود کے تبا دلوں کو حوصلہ افزاء قرار دیتے ہو ئے کہا کہ اقوا متحدہ، اورجی 20 کی سطح پر اور دویگر بین الاقوامی معا ملات کے حوالے سے چین کے ساتھ تعاون کو بڑ ھا یا جا ئیگا۔

News ID 1860048

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha