مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست پنجاب میں سکھوں کی مذہبی تحریر کی بے ادبی پر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں سکھ مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق مذہبی تحریر کی بے ادبی کے واقعہ کے بعد سکھ مظاہرین نے متعدد سڑکیں بلاک کردیں اور کئی گاڑیوں کو آگ بھی لگادی ہے،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال بھی کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ