حریت رہنما کا پاسپورٹ 4 ہفتوں کے لیے معطل

ہندوستانی حکومت نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ 4 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ 4 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے. اطلاعات کے مطابق حریت رہنما سید علی گیلانی کو 27 ستمبر کو نیو یارک میں او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی جب کہ ان کے علاوہ مزید 2 کشمیری رہنماؤں کو بھی کانفرنس میں مدعو کیا گیا تھا تاہم ہندوستانی حکومت کی جانب سے سینئر کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ 4 ہفتوں کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔

News Code 1858337

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =