20 اگست، 2015، 11:33 AM

جنگ کی صورت میں ہندوستان کو زیادہ نقصان ہوگا

جنگ کی صورت میں ہندوستان کو زیادہ نقصان ہوگا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پاکستان اور ہندوستان کے درمیان عنقریب یا چند سالوں میں اگر جنگ ہوئی تو اس جنگ میں ہندوستان کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمزکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان عنقریب یا چند سالوں میں اگر جنگ ہوئی تو اس جنگ میں ہندوستان کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑےگا۔ نیو یارک ٹائمز میں شائع ایک اداریہ کے مطابق پاک  ہند جنگ میں زیادہ نقصان  ہندوستان کو ہوگا، دونوں ممالک کشمیر کے معاملے پر احتیاط سے کام لیں۔ امریکی اخبار کے مطابق پاکستان اور ہندوستان مشیروں کی سطح پر مذاکرات کا فائدہ اٹھائیں، کشمیر کا مسئلہ خطرناک فلیش پوائنٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔ ان دونوں ایٹمی ملکوں کی کشیدگی کا دائرہ برا ہوسکتا ہے۔

News ID 1857524

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha