31 جولائی، 2015، 8:26 PM

ایران کی فلسطینی بچہ کو زندہ جلانے کی شدید مذمت

ایران کی فلسطینی بچہ کو زندہ جلانے کی شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسرائیلی یہودیوں کی طرف سے فلسطینی بچے کو زندہ جلانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان افخم نے اسرائیلی یہودیوں کی طرف سے فلسطینی بچے کو زندہ جلانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا معصوم اور شیر خوار بچے کو آگ میں زندہ جلاکر صہیونیوں نے اپنا خوفناک چہر دنیا کے سامنے پیش کردیا ہے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کی حامی حکومتوں کو سمجھنا چاہیے کہ وہ ایک  غاصب اورجرائم پیشہ حکومت کی حمایت کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ مغربی کنارے میں غیر قانونی طور پر آباد یہودی آباد کاروں نے 2 فلسطینی گھروں پر اچانک حملہ کیا اور آگ کے گولے گرا کر ان کے گھروں کونذر آتش کردیا جس میں ایک 18 کا بچہ زندہ جل کر شہید ہوگیا جب کہ واقعے میں 4 افراد بری طرح جھلس گئے۔

 

 

News ID 1857026

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha